سپریم کورٹ کی رجسٹری نے کلکتہ ہائی کورٹ کے جج سی ایس كرنن کی انہیں سزا
سنائے جانے کے فیصلے کو واپس لینے سے متعلق درخواست کو سماعت کے لیے قبول
کرنے سے انکار کر دیا۔عدالت عظمی کی رجسٹری نے کہا
کہ پٹیشن قابل غور نہیں ہے اور اسے درج کرنے کے لئے معقول وجہ نظر نہیں آتی۔"جسٹس كرن نے عرضی میں عدالت کی توہین کے معاملے میں 9 مئی کو سنائی گئی چھ
ماہ کی جیل کی سزا کے فیصلے کو واپس لینے کی درخواست کی تھی۔